Friday 25 May 2012

Arab League عرب لیگ

بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
Arab League
File:Arab League (orthographic projection) updated.svg
 عرب لیگ
File:Flag of the Arab League.svg
عرب لیگ  سرچ بلاگ۔۔۔۔۔۔۔ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
جو بنیادی طور پر آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے
 عرب لیگ بلاگ دنیا  کے اہم ترین ممالک  کے اتحاد عرب لیگ کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں عرب لیگ کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے
                 جس میں عرب لیگ کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ  عرب لیگ کے بارے میں  جاننے اور سمجحنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں عرب لیگ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا شکاگو سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
عرب لیگ کی تاریخ ۔
  عرب لیگ کے رکن ممالک کا جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں عرب لیگ کی حیثیت اور نوعیت
اقوام متحدہ  میں عرب لیگ کی  اہمیت کا جائزہ
عرب لیگ  کے تمام علاقوں  میں مقیم  قدیم اور جدید قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
عرب لیگ کی اہم ترین خوبیاں۔
عرب لیگ کے سیاستدانوں کی خدمات۔
علاقای تاریخ اور  مسائل ۔
عرب لیگ میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
عرب لیگ کی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات عرب لیگ حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
  عرب لیگ  ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا  عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ عرب لیگ ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ  پاکستان کے تمام شہریوں کو بالخصوص
 اور دنیا بھر کے عوام کو ہر طرح کی معلومات مفت
 اور باآسانی دستیاب ہو
 کیوں کہ ہمارا مقصد اور مشن صرف اور صرف یہ ہے
 کہ ہر فرد تک علم کو پنچایا جائے
ہمارا نعرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم سب کے لیئے
 خواہ وہ کوئی سی زبان بولتا ہو

کسی بھی مذہب یا رنگ و نسل سے تعلق رکھتا ہو
علم حاصل کرنے کا حق  تمام انسانوں کا ہے
ہمارا یقین ہے کہ
یہ حق خالق کائینات نے انسانوں  کو خود دیا ہے
 جو کوئی فرعون  نمرود اور شداد
ان سے کبھی بھی چھین نہیں سکا ہے
ادارے کا بنیادی مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ علم ہر ایک کواور آسانی کے ساتھ ہر جگہ فراہم کیا جائے اس مقصد اور ہدف کے اصول کےلیئے آپ تمام کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کاادارے کی جانب سے
خیر مقدم کیا جائے گا۔
ڈائیرکٹر
سید عبید مجتبی
Syed Obaid Mujtaba

092-03323004893

092-03452104458

092-03062296626


یہ دراصل انسائکلوپیڈیا آف پاکستان ہی کا ایک حصہ اور اس  مشن کا جزو ہے مزید معلومات کے لیئے آپ مندرجہ زیل بلاگر بھی چیک کرلیں۔
                  



ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
   معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
Pakistan-Research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کی اہم روحانی اور مذہبی تحریک حر تحریک کی تاریخ اور ان کے سربراہوں پگارا کے بارے میں جانیے
pirpagaro-rcpia.blogspot.com
تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما اور جمالی قبیلے کے سربراہ  نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com